alhudalogo

Allahumma Inna Nasaluka Fi Safar….

اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَسْئَلُکَ فِیْ سَفَرِنَا ھٰذَا الْبِرَّ وَالتَّقْوٰی وَمِنَ الْعَمَلِ مَا تَرْضٰی، اَ للّٰھُمَّ ھَوِّنْ عَلَےْنَا سَفَرَنَا ھٰذَا وَاطْوِعَنَّا بُعْدَہ ، اَللّٰھُمَّ اَنْتَ الصَّاحِبُ فِیْ السَّفَرِ وَ وَالْخَلِيفَةُ فِی الْاَھْلِ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوذُبِکَ مِنْ وَعْثَآئِ السَّفَرِ وَکَاٰ بَةِ الْمَنْظَرِ وَسُوْئِ الْمُنْقَلَبِ فِی الْمَالِ وَ الْاَھْلِ آيِبُونَ تَائِبُونَ عَابِدُونَ لِرَبِّنَا حَامِدُونَ
بیشک ہم آپ سے اس سفر میں بھلائی، تقویٰ اور ایسا عمل جس سے آپ راضی ہو جائیں کا سوال کرتے ہیں ۔ اے اﷲ !ہمارے لئے ہمارے سفر کو آسان بنا دے اور اس کے فاصلوں کو کم کر دے۔ اے اﷲ ! اس سفر میں آپ ہی ہمارے ساتھی ہیں اور ہمارے گھر والوں کے محافظ ہیں۔ اے اﷲ! بیشک میں اس سفرکی تکلیف ،پریشان کن مناظر اور اپنے مال اور اہل خانہ کی طرف برائی کے ساتھ لوٹنے سے آپ کی پناہ چاہتا ہوں۔
O' Allah! We ask You for goodness and consciousness in this journey and (we ask You for) those deeds which will Please You. O' Allah, Make easy for us our journey and lessen its distance. O' Allah, You are the Companion in the journey and the Protector of the family Allah; I seek refuge in You from the hardships/pain of travel and from a worrying sight/condition and an evil return concerning family and wealth. ) Sahih Muslim)